یوں متصل رسن سے بندھے تھے وہ دلفگار | Yun muttasil rasan se bandhe the woh dilfeghar | مسدس مرزا دبیر | Musaddas Mirza Dabeer
Hidayat Ali
اگست 31, 2023
یوں متصل رسن سے بندھے تھے وہ دلفگار رشتے میں جیسے دانۂ تسبیح ِ آبدار اور سب کے پیش پیش امام ِ فلک وقار عابدؑ کی یہ ِ امامت تھی آشکار سبّحے...
