مسدس
رہوار اور سوار تھے گنتی میں اک ہزار
حاصل ہوا ہر ایک کو آرام اور قرار
پانی جو ڈگڈگا کے پیا تین تین بار
جان آ گئی تنوں میں گیا حال احتضار
دشمن ترحم شہ والا سے بچ گئے
جتنے تھےسیر چشمی ِمولا سے بچ گئے
شاعر اہلبیت:مرزا دبیر
رہوار اور سوار تھے گنتی میں اک ہزار
حاصل ہوا ہر ایک کو آرام اور قرار
پانی جو ڈگڈگا کے پیا تین تین بار
جان آ گئی تنوں میں گیا حال احتضار
دشمن ترحم شہ والا سے بچ گئے
جتنے تھےسیر چشمی ِمولا سے بچ گئے
شاعر اہلبیت:مرزا دبیر
About Hidayat Ali