مسدس
آواز دی خضرؑ نے کہ لبیک یا امام
لے آؤں بهرکے مشکوں میں آب ِ رواں تمام
کوثر پکارا زیر ِ قدم میں کروں مقام
باراں نے دی ندا کہ برسنے لگے غلام
شہؑ بولے اپنے خوں میں وضو اب کریں گے ہم
پانی کا ذکر جانے دو پیاسے مریں گے ہم
شاعر اہلبیت:مرزا دبیر
آواز دی خضرؑ نے کہ لبیک یا امام
لے آؤں بهرکے مشکوں میں آب ِ رواں تمام
کوثر پکارا زیر ِ قدم میں کروں مقام
باراں نے دی ندا کہ برسنے لگے غلام
شہؑ بولے اپنے خوں میں وضو اب کریں گے ہم
پانی کا ذکر جانے دو پیاسے مریں گے ہم
شاعر اہلبیت:مرزا دبیر
About Hidayat Ali