مسدس
ایمان جس کا پھل ہے وہ طوبا حسینؑ ہے
کوثر ہے جس کا قطرہ وہ دریا حسینؑ ہے
بیمار سب جہاں میں ہیں مسیحا حسینؑ ہے
خالق کے بعد بندوں میں یکتا حسینؑ ہے
یکتا یہ بندہ صبر و شکیبائ میں ہوا
جس کا کوئ شریک نہ تنہائ میں ہوا
شاعر اہلبیت:مرزا دبیرؔ
ایمان جس کا پھل ہے وہ طوبا حسینؑ ہے
کوثر ہے جس کا قطرہ وہ دریا حسینؑ ہے
بیمار سب جہاں میں ہیں مسیحا حسینؑ ہے
خالق کے بعد بندوں میں یکتا حسینؑ ہے
یکتا یہ بندہ صبر و شکیبائ میں ہوا
جس کا کوئ شریک نہ تنہائ میں ہوا
شاعر اہلبیت:مرزا دبیرؔ
About Hidayat Ali