یوں متصل رسن سے بندھے تھے وہ دلفگار
رشتے میں جیسے دانۂ تسبیح ِ آبدار
اور سب کے پیش پیش امام ِ فلک وقار
عابدؑ کی یہ ِ امامت تھی آشکار
سبّحے کا اس رسن کو شرف لاکلام ہے
جس کا امام دونوں جہاں کا امام ہے
شاعر اہلبیتؑ : مرزا دبیرؔ
یوں متصل رسن سے بندھے تھے وہ دلفگار
رشتے میں جیسے دانۂ تسبیح ِ آبدار
اور سب کے پیش پیش امام ِ فلک وقار
عابدؑ کی یہ ِ امامت تھی آشکار
سبّحے کا اس رسن کو شرف لاکلام ہے
جس کا امام دونوں جہاں کا امام ہے
شاعر اہلبیتؑ : مرزا دبیرؔ
About Hidayat Ali