.com/img/a/

Madh e Ahlebait

20230721_225936

مرزا دبیر | Mirza Dabeer| مرزا سلامت علی دبیر| Mirza Salamat Ali Dabeer| مرزا دبیر کا مختصر تعارف| Mirza Dabeer ka taaruf

 



ؔمرزا سلامت علی دبیر 

 پیدائش: ١٨٠٣ (دلّی)
وفات: ١٨٧٥ (لکھنؤ)

مرزا سلامت علی دبیر اردو مرثیہ گو تھے۔ مرزا غلام حسین کے بیٹے تھے۔ سات سال کی عمر میں والد کے ہمراہ لکھنؤ منتقل ہو گئے۔ سولہ برس کی عمر میں علوم عربی و فارسی میں دستگاہ بہم پہنچائی۔ بچپن سے مرثیہ گوئی کا شوق تھا۔ مشہور مرثیہ گو مظفر حسین ضمیر کے شاگرد ہوئے۔ ١٨٧٤ء میں ضعف بصارت کی شکایت ہوئی۔نواب واجد علی شاہ کی خواہش پر بغرض علاج کلکتہ تک گئے اور مٹیا برج میں مہمان ہوئے۔ بمقام لکھنؤ وفات پائی اور اپنے مکان میں دفن ہوئے۔ بہ کثرت مرثیے لکھے جو کئی جلدوں میں چھپ کر شائع ہوچکے ہیں۔
 آپ نے ایک پورا مرثیہ بے نقطہ کا لکھا ہے۔


1689589197923
ؔمرزا سلامت علی دبیر 



20230718_161413
 Marasi e Mirza Dabeer

20230718_161441
Rubaiat e Mirza Dabeer

20230805_150935
Musaddas e Mirza Dabeer 



Post top ad