رباعی
الفت کا عجیب ہم نے کرشمہ دیکھا
جب آنکھ ہوئی بند تو جلوہ دیکھا
اس طرح سے نظروں میں سمایا ہے تو
ہر چیز سے پہلے ترا چہرہ دیکھا
شاعر اہلبیت:کلیمؔ الٰہ آبادی
الفت کا عجیب ہم نے کرشمہ دیکھا
جب آنکھ ہوئی بند تو جلوہ دیکھا
اس طرح سے نظروں میں سمایا ہے تو
ہر چیز سے پہلے ترا چہرہ دیکھا
شاعر اہلبیت:کلیمؔ الٰہ آبادی
About Hidayat Ali