.com/img/a/

Madh e Ahlebait

20230721_225936

محسن نقوی| Mohsin Naqavi | سید غلام عباس محسن نقوی| Sayed Ghulam Abbas Mohsin Naqavi| محسن نقوی کا مختصر تعارف| Mohsin Naqavi ka mukhtasar taaruf

 

شہید غلام عباس محسنؔ نقوی



پیدائش: ٥مئی١٩٤٧(ڈیرہ غازی خان، برطانوی ہند)

 وفات: ١٥ جنوری١٩٩٦(سادات گاؤں، ڈیرہ غازی خان)

 

محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید

غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک شاعر انہوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اِسی نام سے مشہور ہو گئے۔محسن نقوی کا شجرہ امام علی نقی علیہ السلام سے جا ملتا ہے اسی وجہ سے آپ نقوی سید کہلائے انہوں نے گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے گریجویشن کرنے کے بعد جب یہ نوجوان جامعہ پنجاب کے اردو ڈیپارٹمنت میں داخل ہوا تو دنیا نے اسے محسنؔ نقوی کے نام سے جانا۔ اس دوران ان کا پہلا مجموعۂ کلام چھپا۔ بعد میں وہ لاہور منتقل ہو گئے۔ اور لاہور کی ادبی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے جہاں انہیں بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔ بعد میں محسن نقوی ایک خطیب کے روپ میں سامنے آئے مجالس میں ذکرِ اہل بیت اور واقعاتِ کربلا کے ساتھ ساتھ اہلبیت پہ لکھی ہوئی شاعری بیان کیا کرتے تھے۔


1689739999325
سید غلام عباس محسنؔ نقوی 




20230720_231803
Salam e Mohsin Naqavi

20230901_151511
Hamd Mohsin Naqavi 







Post top ad