رباعی
نا فہم سے کب داد سخن لیتا ہوں
دشمن ہو کہ دوست سب کی سُن لیتا ہوں
چھپتی نہیں بوئے بوستان یکرنگ
کانٹوں کو ہٹا کے پھول چن لیتا ہوں
شاعرِ اہلبیتؑ: میر انیسؔ
نا فہم سے کب داد سخن لیتا ہوں
دشمن ہو کہ دوست سب کی سُن لیتا ہوں
چھپتی نہیں بوئے بوستان یکرنگ
کانٹوں کو ہٹا کے پھول چن لیتا ہوں
شاعرِ اہلبیتؑ: میر انیسؔ
About Hidayat Ali