ساحرؔ لکھنوینام : سید قائم مہدی نقویتخلص : ساحرؔ ولادت:6 ستمبر 1931کراچینومبر 25، 2019 (عمر 88 سال)کراچی ساحر لکھنوی جن کا حقیقی نام سید قائم مہدی نقوی تھا، پاکستان کے معروف مرثیہ نگار اور قصیدہ گو شاعر تھے۔