.com/img/a/

Madh e Ahlebait

20230721_225936

مرزا غالب| Mirza Ghalib|مرزا اسد اللہ خاں غالب| Mirza Asad Ullah Khan Ghalib | مرزا غالب کا مختصر تعارف


مرزااسد اللّٰہ  خاں غالبؔ 


ولادت: ٢٧ دسمبر ١٧٩٧(آگرہ)

وفات: ١٥ فروری ١٨٦٩(دلّی)


نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ  اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ غالب کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ زندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جا کر سمجھتے تھے اور بڑی سادگی سے عام لوگوں کے لیے بیان کر دیتے تھے۔ غالب جس پر آشوب دور میں پیدا ہوئے اس میں انہوں نے مسلمانوں کی ایک عظیم سلطنت کو برباد ہوتے ہوئے اور باہر سے آئی ہوئی انگریز قوم کو ملک کے اقتدار پر چھاتے ہوئے دیکھا۔ غالباً یہی وہ پس منظر ہے جس نے ان کی نظر میں گہرائی اور فکر میں وسعت پیدا کی۔





1690048736533
Mirza Asad Ullah Khan Ghalib 



20230722_233730
Marasiya e Mirza Ghalib


20230725_142027
Asha'ar e Mirza Ghalib


20230722_233801
Salam e Mirza Ghalib


20230722_233745
Manqabat e Mirza Ghalib

Post top ad