Madh E Ahlebait

Madh e Ahlebait

test

میر ضمیر | Mir Zameer | میر مظفر حسین ضمیر | Mir Muzaffar Hussain Zameer | میر ضمیر کا مختصر تعارف



ؔمیر مظفّر حسین ضمیر


ولادت:١٧٧٥ (فیض آباد)

وفات: ٥ اکتوبر ١٨٥٥ (لکھنؤ)


مظفر حسین ضمیر نے مرثیہ نگاری کی صنف میں ایک نئی جان ڈال دی اور اس سلسلے میں ایک ایسا انداز اختیار کیا جو آگے چل کر بہت مقبول ہوا اور لوگ ان کی تقلید کرنے لگے ، ضمیر کے عہد تک مرثیہ کے ضروری اجزاءکے طور پر چہرہ ، گریز ، رخصت ، آمد ، سراپا ، شہادت اور بین مرثیہ میں داخل ہو چکے تھے. میر ضمیر ہی نے مرزا سلامت علی کو “دبیر” کا تخلص تجویز کیا۔ میر ضمیر کا پلڑا اس زمانے کے تین نامور مرثیہ گو میر خلیق ، دلگیر اور مرزا فصیح سے کسی طرح کم نہ تھا۔












Marasi e Mir Zameer







Post top ad

Your Ad Spot