میر مونسؔ
میر مونس میر انیس کے سب سے چھوٹے بھائ اور اپنے وقت کے مشہور مرثیہ نگار تھے ۔ ان کا مشہور سلام “مجرئ خلق میں ان آنکھوں نے کیا کیا دیکھا” اور معروف مرثیہ “لاش اکبر کی جو مقتل سے اٹھا لاۓ حسین” مرثیہ خوانی کی زینت بنے ہوۓ ہیں۔ اپنے بڑے بھائ میر انیس کی شاگردی قبول کی اور کمال کے مرثیے کہے۔
![]() |
Marasi e Mir Munis |