علامہ طالبؔ جوہری
علامہ طالب جوہری شاعر، ذاکر، مورخ اور فلسفی تھے۔ انھوں نے قرآن کی تفیسر سمیت شاعری اور مذہب پر کتابیں بھی تحریر کی تھیں۔ ان کے والد مشہور عالم دین علامہ مصطفیٰ خاں جوہر تھے۔ علامہ طالب کئی برسوں تک پی ٹی وی پر بطور ذاکر واقعہ کربلا کی یاد میں خصوصی مجالس 'شامِ غریباں' پڑھا کرتے تھے۔